بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

وہ کونسی کھانے کی چیز ہے جو گھر میں موجود ہو تواس گھر پر غربت نہیں آتی ؟

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  13:23

وہ کونسی کھانے کی چیز ہے جو گھر میں موجود ہو تواس گھر پر غربت نہیں آتی ؟اور حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس چیز کو بہترین سالن قراردیا ؟ جان کر آپ بھی روزمرہ کی ضرورت بنا لیں گے‘حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں “نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا‘ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے‘انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے‘حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہ روایت فرماتی ہیں‘ہمارے پاس نبی

پاس نبی نبی

صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور پوچھا کہ کیا تمہارے پاس کھانے کے لئے کچھ ہے‘ میں نے کہا نہیں! البتہ باسی روٹی اور سرکہ ہے‘ فرمایا کہ اسے لے آﺅ‘ وہ گھر کبھی غریب نہیں ہو گا جس میں سرکہ موجود ہے‘حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ روایت فرماتی ہیں‘رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سرکہ بہترین سالن ہے۔ نوٹ: آجکل جو Synthetic سرکہ دستاب ہے‘ ان احادیث میں اس کی بات نہیں ہو رہی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎