بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

میرا دل کرتا ہے کہ میں چندہ مانگوں اور۔۔۔!!! چیف جسٹس نے پھر قوم کے دل جیت لئے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  13:33

چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے کہ لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق دیے جائیں۔پانی کی کمی سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری نے اپنے ادوار میں کچھ نہیں کیا ووٹ کو عزت دو کامطلب ہے کہ لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق دیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ اربوں روپے کا پانی ہم منرلز کے ساتھ سمندر میں ضائع کر رہے ہیں ، پانی کے مسئلے پر بلی کی طرح آنکھیں بند نہیں کرسکتے ، ہمیں عملی

پر کچھ کرنا ہوگا، دل کرتا ہے ڈیم بنانے اور ملک کا قرضہ اتارنے کیلئے چولہ پہن کر جاﺅں اور چندہ مانگوں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎