بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ہاتھی کو سوئی کے سوراخ سے گزاریں

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:03

ایک بادشاہ کے یہاں بیٹا نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے وزیر سے کہا‘ بھئی کبھی اپنے بیٹے کولے آنا‘ اگلے دن وزیر اپنے بیٹے کو لے کر آیا‘ بادشاہ نے اسے دیکھا اور پیار کرنے لگا‘ بادشاہ نے کہا اچھا بچے کو آج کے بعد رونے مت دینا‘ اس نے کہا‘ بادشاہ سلامت! اس کی ہر بات کیسے پوری کی جائے‘ بادشاہ نے کہا اس میں کونسی بات ہے؟ میں سب کو کہہ دیتا ہوں کہ بچے کو جس جس چیز کی ضرورت ہو اسے پورا کر دیا جائے اور اسے رونے نہ دیا جائے۔ وزیر نے کہا ٹھیک ہے

ٹھیک ہے جی! آپ اس بچے سے پوچھیں کہ کیا چاہتا ہے؟ چنانچہ اس نےایکآدمی کو حکم دیا کہ ہاتھی لا کر بچے کو دکھاؤ وہ ہاتھی لے کر آیا‘ بچہ تھوڑی دیر کھیلتا رہا لیکن بعد میں پھر رونا شروع کر دیا

‘ بادشاہ نے پوچھا اب کیوں رو رہے ہو؟ اس نے سوئی کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا تھوڑی دیر کے بعد اس بچے نے پھر رونا شروع کر دیا‘ بادشاہ نے کہا ارے اب تو کیوں رو رہا ہے؟ وہ کہنے لگا‘ جی اس ہاتھی کو سوئی کے سوراخ میں سے گزاریں۔ جس طرح بچے کی ہر خواہش پوری نہیں کی جا سکتی اسی طرح نفس کی بھی ہر خواہش پوری نہیں کی جا سکتی لہذا سوال پیدا ہوتا ہے اس کا کوئی علاج ہونا چاہئے اس کا علاج یہ ہے کہ اس کی اصلاح کی جائے اور اصلاح کا بہترین و مجرب طریقہ صحبت شیخ ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎