بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

دنیا کی تاریخ کا مہنگا ترین ہنی مون، یہ نوجوان ہنی مون کیلئے اپنی بیگم کو کہاں لے گیا؟ جان کر ہی تمام شوہروں کے پسینے نکل جائیں گے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:07

کینیا نژاد برطانوی کھرب پتی مسلمان محمود کیمانی کے بیٹے 28سالہ آدم کیمانی کی چند ہفتے قبل شادی ہوئی جس پر اس قدر پیسہ لٹایا گیا کہ دنیا میں اس کی دھوم مچ گئی. اب آدم کیمانی اور اس کی نوبیاہتا شارلٹ مک ہیلے کے لگژری اور دنیا کے مہنگے ترین ہنی مون کی تصاویر اور اخراجات کی ایسی تفصیل سامنے آ گئی ہے کہ آپ ان کی شادی کو بھول جائیں گے. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آدم اور شارلٹ نے اٹلی میں شادی کی اور وہاں سے ہنی مون پر تنزانیہ پہنچ گئے. ان کے اس

ان کے اس ہنی مون ٹرپ پر مجموعی طور پر10لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 14کروڑ 30لاکھ روپے) لاگت آئے گی. رپورٹ کے مطابق آدم اور شارلٹ تنزانیہ میں پرائیویٹ سفاریز میں گھوم رہے ہیں اور جنگلی حیات سے لطف اندوز ہو رہے ہی. وہ فائیوسٹار ہی. وہ فائیوسٹار ہوٹلوں میں قیام کر رہے ہیں جہاں انہیں ذاتی سوئمنگ پولز اور 24گھنٹے بٹلر سروس فراہم کی گئی ہے.جوڑے کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ”ان کی شادی بہت مصروف گزری چنانچہ اب وہ کچھ وقت باہم گزارنا چاہتے ہیں. ا

ن کا ہنی مون 3ہفتے تک جاری رہے گا اور یہ اتنا ہی لگژری ہو گا جتنی ان کی شادی تھی.“ رپورٹ کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کے ہنی مون کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جنہوں نے انٹرنیٹ صارفین کو رشک میں مبتلا کر رکھا ہے. واضح رہے کہ آدم کیمانی معروف فیشن برانڈ ’بوہو‘ (Boohoo)کے مالک ہیں جس کی بنیاد ان کے والد محمود کیمانی نے رکھی تھی. ان کے اس کاروبار کی مالیت اب کھربوں میں ہے.

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎