بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

25سال بعدسعودی عرب میں نئی تاریخ رقم،مسجد نبوی کے بارے میں مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:14

25سال بعدسعودی عرب میں نئی تاریخ رقم،مسجد نبوی کے بارے میں مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی،تفصیلات کے مطابق زائرین کے بڑھتے ہوئے رش کے باعث پچیس سال پہلے نمازوں کی امامت کے لئے محراب عثمانی کا استعمال شروع کیاگیا تھا اس سے قبل نمازوں کی امامت کے لئے محراب نبوی استعمال کی جاتی تھی ،اب سعودی حکومت نے ایک بار پھر تقریباً پچیس سال بعد 8دسمبر 2017ءسے محراب نبوی کو مستقل امامت کے لئے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت محراب عثمانی کو نمازوں کی امامت کے لئے استعمال کیاجارہاہے اسے حضرت عثمان نے اپنے

حضرت عثمان نے اپنے دور میں بنوایاتھا جبکہ محراب نبوی وہ محراب ہے جسے نبی کریم نے خود بنوایااور نمازیں پڑھائیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎