بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ہم انڈیا سے کیوں الگ ہوئے  

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  15:18

1۔ دنیا میں سب سے زیادہ غریب انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔ 2۔ دنیا میں سب سے زیادہ ان پڑھ انڈیا میں پائے جاتےہیں۔ 3۔ دنیا میں سب سے زیادہ بے روزگار انڈیا میں پائے جاتےہیں۔ 4۔ انڈیا میں کم از کم 2 کروڑ لوگ چوہے کھاتے ہیں۔ 5۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروشی انڈیا میں ہوتی ہے۔ 6۔ انڈیا کی 70 فیصد آبادی کے پاس بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں۔ 7۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسمانی اعضاء انڈین بیچتے ہیں۔ انڈیا دنیا کا واحد ملک ہے کہ گاؤں کے باہر اشتہار لگا ہوتا ہے کہ

اس گاؤں میں ہر بندے کا گردہ برائے فروخت ہے۔ 8۔ دنیا میں سب سے زیادہ فٹ پاتھ پر سونے والے بھی انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔ جہاں فٹ پاتھون پر پورے پورے خاندان بستے ہیں۔ 9۔ غربت کے ہاتھوں دنیا میں سب سے زیادہ خود کشیاں انڈیا میں ہوتی ہیں۔ 10۔ بھارت پر 500 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ ہے۔11۔ انڈیا کے پاس 377 ارب ڈالر کے ذر مبادلہ کۓ ذخائر ہیں جو اس کے اپنے نہیں بلکہ 8 فیصد کی شرح سود پر جمع بینکوں سے لی گئی رقوم ہیں۔ بھارتی معیشت ہوا میں کھڑی ہے۔ 12۔ بھارت کے 29 میں سے 22 صوبے آزادی مانگ رہے ہیں۔ کم از کم 100 پرائویٹ افواج بھارتی حکومت کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ 13۔ انڈیا کے کم از کم 40 فیصد حصے پر انڈیا حکومت کی رٹ تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ 14۔ بھارت کے مختلف صوبوں میں پاکستانی جھنڈے لہرانا معمول ہے۔ 15۔ بھارت میں بچیوں کو ماؤوں کے پیٹ میں قتل کرنے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ہمارے کچھ لوگ روتے رہتے ہیں کہ " ہم انڈیا سے کیوں الگ ہوئے " ۔۔۔  پاکستان زندہ آباد ہمیں پاکستان کی قدر کرنی چاہیے اسلام سب سے بڑی نعمت ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎