بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

باورچی خانے کی صافیاں فوڈ پوئزاننگ کا سبب

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:04

پورٹ لوئس (نیو ز ڈیسک) ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ گھر میں صافی کے طور پر بیک وقت کئی کاموں میں استعمال ہونیوالے تولئے فوڈ پوئزننگ کا سبب بن رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے 100 باورچی خانوں کے ان تولیوں کی جانچ کی جو ایک ماہ سے استعمال میں تھے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ مختلف کاموں کیلئے استعمال ہونیوالے تولئے میں ای کولی‘‘ نامی جراثیم کے پائے جانے کے زیادہ امکانات بطور خاص ان تولیوں یا صافیوں میں ملے جن کا برتن مانجنے، سلیب یا فرش کو صاف کرنے اور ہاتھ خشک کرنے جیسے کاموں کیلئے

کیا جاتا ہے ۔بھیگے تولیوں یا پھر جہاں گوشت کھایا جاتا ہے وہاں ایسے جراثیم پائے جانے کے بھی امکانات زیادہ ہوتے ہیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎