بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

کھجور اور تربوز کو ایک ساتھ کھایا جائے تو

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:10

ماہ رمضان کا آغاز ہو چکا ہے اور ہر کوئی اس بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹنے میں مصروف ہے۔ افطار کے موقع پر انواع و اقسام کے کھانے تیار کئے جاتے ہیں جبکہ موسم گرم ہونے کے باعث بازار میں تربوز بھی بڑی تعداد میں دستیاب ہے جو بیک وقت ٹھنڈک اور بھرپور غذائیت بھی فراہم کرتا ہے۔۔جاری ہے ۔تاہم اب ماہرین نے اسےکھجور کے ساتھ کھانے کا ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ آپ آج ہی اسے استعمال کرنے کا ارادہ کر لیں گے۔ تربوز بیک وقت ٹھنڈک اور بھرپور غذائیت فراہم کرتا ہے مگر ترکی

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اسے کھجور کیساتھ کھایا جائے تو متعدد بیماریوں --> سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ استنبول یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی حالیہ تحقیق کے مطابق کھجور کو تربوز کے ساتھ کھانے سے انسان متعدد بیماریوں سمیت جسم سے فاضل حرارت کو خارج کرنے اور صفراوی علامتوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔جاری ہے ۔۔تحقیق میں یہبات سامنے آئی کہ کھجور کی گرمی تربوز کی سردی سے ختم ہو جاتی ہے اور اس کی سردی کھجور کی گرمی سے ختم ہو جاتی ہے۔ماہرین نے کہا کہ تربوز اور کھجور کو ایک ساتھ کھایا جائے تو یہ شدید پیشاب آور دواءکی صورت میں کرتا ہے جس سے جسم میں رکا ہوا مواد خارج ہو جاتا ہے۔،نیز تربوز اور کھجور سے یورک ایسڈ ،کولیسٹرول اور شوگر بھی کنٹرول ہوتی ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎