بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان اور بشریٰ بی بی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی دونوں کس جگہ ٹھہرے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:19

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی ہلیہ بشریٰ بی بی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ روز قبل چارٹر طیارے کے ذریعے سعودی عرب پہنچے انہوں نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور ملک کیلئے دعاکی بعد ازاںپاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے۔عمران خان نے سعودی شاہی مہمان خانے قصر الصفا میں قیام کیا۔ دریں اثنا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فی صد پارٹی ٹکٹ ٹھیک دئیے

گئے ٗ 10 فی صد پر پرانے کارکنوں کے تحفظات دور کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ جمعرات سے متنازع ٹکٹوں پرنظرثانی شروع کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ عوام مجرم کو حکمران بنا دیں تو ملک تباہ ہوجاتے ہیں،کبھی یہ نہیں سوچنا کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہم نے خیبرپختونخواہ کو ترقی کی راہوں پر ڈال دیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎