بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کل نہ پرسوں،پاکستان میں آج ہی عید منائے جانے کا انکشاف عید کوئی پختون برادری نہیں منارہی بلکہ۔۔۔تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  13:11

بوہری برادری آج پورے مذہبی جوش و خروش سے عیدالفطر منارہی ہے۔پوری دنیا بھر میں آباد بوہری برادری قدیم مصری کلینڈر کے مطابق مذہبی تہوار مناتی ہے اس لیے  پوری دنیا میں ایک ساتھ اورایک ہی دن ان کے مذہبی تہوار کے اجتماعات منعقد ہوتے ہیں ۔پاکستان اور بھارت میں عموماً بوہری برادری رمضان المبارک کا آغاز بھی ایک دو دن قبل اپنے روایتی کلینڈر سے کرتی ہے اور اسی طرح عیدالفطر بھی ایک دو دن پہلے ہی مناتی ہے۔بوہری برادری کی غالب اکثریت کراچی میں مقیم ہے اس لیے عید کا سب سے بڑا اجتماع حسب معمول طاہری مسجد

کراچی میں ہوا۔ جہاں نماز کی ادائیگی کے بعد ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔پاکستان میں مقیم دیگر اہل وطن عیدالفطرکل منائیں گے یا ہفتہ کو؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق  آج  شوال کا چاند نظرآنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎