بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

صارفین کو 100 روپے لوڈ پر 100 روپے ملنے لگے جانتے ہیں یہ شاندار سہولت کب تک میسر ہوگی؟

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  14:30

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد موبائل فون کارڈ پر رات بارہ بجے سے ٹیکس معطل ہوگئے، جمعرات سے صارفین کو سو روپے لوڈ پر پورے سو روپے ملنے لگے۔عدالتی حکم سے قبل سو روپے کے کارڈ پر پینتیس روپے ٹیکس کی کٹوتی ہوتی تھی۔ تاہم یہ پیشکش صرف پندرہ دن کے لئے ہے۔ گیارہ جون کو عدالت نے فیصلہ دیا تھا جس میں جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے تھے کہ سو روپے کے کارڈ پر پینسٹھ روپے کیوں ملتے ہیں۔ جس شخص پر ٹیکس نہیں لگتا اس سے کیوں وصول کر رہے ہیں ؟موبائل فون کمپنیوں کے وکیل نے

تھا کہ ٹیکس کارڈ پر نہیں پیکیج پر کٹتا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ پیکیج نے کلچر تباہ کردیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎