بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان پر بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی؟ افتخار چوہدری نے وہ اعلان کردیا جس کا خدشہ تھا،بنی گالہ میں ہلچل مچ گئی

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  14:46

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے عمران خان کو نا اہل کرانے کی تیاریاں مکمل کرلی،معروف  اینکر پرسن نسیم زہرا کا دعویٰ،تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر نسیم زہرا نے بتایا کہ افتخار چوہدری نے ان کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ان کی پارٹی عمران خان کے خلاف پانچوں حلقوں سے امیدوار میدان میں اتارے گی۔ہر امیدوار آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کی اہلیت کو چیلنج کرے گا۔ واضح رہے کہ عمران خان پانچ حلقوں سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس بات کے شواہد حاصل

کرلیے ہیں کہ عمران خان نے بیرون ملک ٹیریان کو اپنی بیٹی کے طور پر تسلیم کرلیا ہے لیکن پاکستان میں اس چیز کو ظاہر نہیں کیا گیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎