بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وہ سورۃ مبارکہ جسے لکھ کر اپنے پاس رکھا جائے تو دنیاوی مشکلات ختم ہو جاتی ہیں

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  17:16

عارفان حق نے فرمایا ہے کہ انسان پر جتنا بھی دنیاوی بوجھ ہو ،اگر وہ کلام پاک پڑھتا رہے اور کسی بھی سورہ مبارکہ کا وظیفہ بھی کرے،اسے شفا ہی شفا ہے۔ جو شخص سورۃ الاعراف ہر مہینہ میں ایک دفعہ پڑھے گا تو اسے روز قیامت کوئی خوف و غم نہ ہوگا۔ اگر جمعہ کو ایک مرتبہ پڑھے گا تو اس کا حشران لوگوں میں ہوگا جن سے حساب نہیں لیا جائیگا۔ جو کوئی سورۃ الاعراف 3دفعہ پڑھے گا جابر حاکم اس سے نرمی سے پیش آئے گا۔اگر کوئی شخصباوضو عرق گلاب اور زعفران سے سورۃ الاعراف کو پاک

کاغذ پر لکھے اور موم جامہ کرکے اپنے پاس رکھے وہ انشاء اللہآنکھ کی تکلیف آنکھ کے زخم سے صحت یاب ہوگا۔جو کوئی سورۃ الاعراف کوعرق گلاب اور زعفران سے لکھ کر اسے اپنے پاس رکھے گا اور گھول کر اسے پیئے گا تو اس کا دل اللہ کے نور سے منور ہوگا ۔ کوئی شخص سورۃ الاعراف کو لکھ کر اسے شہد میں ملا کر پیئے گا تو اس کے علم میں اضافہ ہوگا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎