بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

مردوں کے لیے انڈرویئر پہننا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟

  جمعرات‬‮ 21 جون‬‮ 2018  |  13:24

ایک وقت تھا کہ مرد کھلی ہوادار تہمد باندھتے تھے یا پھر شلوار پہنتے تھے لیکن پھر پتلون کا دور آ گیا اور اس کے ساتھ ہی زیر جامہ (انڈروئیر) بھی لازمی قرار دیا گیا. اگرچہ آج زیر جامے کو لباس کا لازمی حصہ قرار دیا گیا ہے لیکن سائنسدانوں کے مطابق یہ مختصر لباس مردانہ صحت کے حق میں اچھا نہیں ہے.قدرت نے سپرم کو اچھی کوالٹی میں محفوظ رکھنے کیلئے خصیے جسم سے باہر رکھے ہیں کیونکہ سپرم کو قدرے کم درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے اور جسم سے باہر واقع ہونے پر خصیوں کا درجہ حرارت

کا درجہ حرارت باقی جسم سے تقریباً 2 سے 3 ڈگری کم ہوتا ہے. لندن کے ولنگٹن ہسپتال کے ڈاکٹر

ایڈم فریڈمین کے مطابق انڈروئیر پہننے سے خصیے سمٹ کر جسم کے ساتھ لگے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہےاور یہی وجہ ہے کہ سپرم کی صحت، حرکت اور طاقت میں کمی آ جاتی ہے. اس کے علاوہ انڈروئیر کی وجہ سے بھی

جسم کا درجہ حرارت قدرے زیادہ رہتا ہے اور اسے باقاعدگی سے تبدیل نہ کرنے کی صورت میں انفیکشن اور الرجی کا مسئلہ بھی سامنے آ سکتا ہے. ڈاکٹر فریڈ مین کے مطابق زیادہ تنگ اور زیادہ لچکدار انڈروئیر زیادہ نقصان دہ ہیں جبکہ ڈھیلے ڈھالے اور ہوادار انڈروئیر خصوصاً وہ جو کاٹن کے بنے ہوں قدرے بہتر ہیں. نیچے سکرول کریں اور زندگی بدلنے والی پوسٹس پڑھیں۔