بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

پرسکون زندگی کا راز

  پیر‬‮ 25 جون‬‮ 2018  |  13:02

امریکہ میں مجھے ایک کمپنی کا ڈائریکٹر ملا وہ پی ایچ ڈی تھا کہنے لگا میں بھی پاکستان گیا ہوں اور میں نے وہاں ایک عجیب بات دیکھی‘ میں نے کہا بتاؤ وہ کونسی؟ کہنے لگا وہاں کے بارے میں دو باتیں کرتا ہوں۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں کار اور اونٹ ایک ہی سڑک پر چلتے ہیں میں نے کہا واقعی آپ ٹھیک بات کر رہے ہیں وہ کہنے لگا کہ میں ایک دوسری بات بھی کرتا ہوں‘ میں نے کہا وہ کیا کہنے لگا میں نے وہاں غریب لوگوں کو دیکھا ان کے کپڑے پھٹے پرانےتھے

کپڑے پھٹے پرانےتھے ان کے چہروں سے اندازہ ہوتا تھا کہ انہیں کھانا بھی ٹھیک نہیں ملتا ان کے پاس نہانے کیلئے چیزیں بھی پوری طرح نہیں ان کے گھر کا معیار اتنا اچھا بھی نہیں لیکن میں

 یہ دیکھ کر حیران ہوتا تھا کہ ان کے چہروں پر سکون ہوتا تھا‘ کھڑے ہوتے تھے تو بالکل سیدھا کھڑے ہوتے تھے میں جتنے لوگوں سے پوچھتا تھا وہ سب کے سب رات کو میٹھی نیند سوتے تھے‘ کہنے لگا مجھے یہ بتائیں کہ اس کی کیا وجہ ہے؟ میں نے کہا کہ یہ اسلام کی برکت ہے۔ حافظِ حدیث ایسے بھی تھے عبداللہ بن ابی داؤد ایک مرتبہ اصفہان پہنچے تو وہاں کے علماء نے ایک بڑے محدث کا بیٹا سمجھ کر ان کا استقبال کیا اور پھر کہا کہ ہمیں کچھ احادیث سنا دیجئے چنانچہ محفلیں جاری رہیں اور انہوں نے اپنی یادداشت سے پینتیس ہزار احادیث ان کو سنا دیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎