بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

پلاسٹک بوتلوں کی چھٹی ۔اب پانی کو کھایا بھی جا سکے گا

  منگل‬‮ 26 جون‬‮ 2018  |  9:57

لندن کے ایک سٹارٹ اپ نے پلاسٹک کی آلودگی کا حل نکالنے کے لیے کھانے  والا پانی ایجاد کیا ہے۔ اصل میں سائنسدانوں نے  پانی کو کھانے کے قابل  کیپسول میں بند کر دیاہے۔اوہو(Ooho) نام کا یہ کیپسول سمندری بوٹیوں سے بنا ہے۔ اوہو کی کامیابی کی صورت میں  پلاسٹک کی بوتلوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔اس کیپسول کو سکپنگ راکس لیب نے بنایا ہے۔اوہو کو براؤن الجی سے بنایا گیا ہے، جو حل پذیر ہے اور اسے کھایا جا سکتا ہے۔ اس کیسپول کو کھانے کے لیے اس کا چھلکا اتارنا پڑتا ہے۔اس کے بعد اسے منہ میں رکھا کر

پیا جا سکتا ہے۔اس کی کیسنگ کسی بھی رنگ یا ذائقے کی بنائی جا سکتی ہے۔اس لیے آپ چاہیں تو اس کی کیسنگ کو کھا سکتے ہیں یا پھر پھینک سکتے ہیں، پھینکنے کی صورت میں بھی یہ تحلیل ہو جائے گی۔ اوہو کو فی الحال کھیلوں کی تقریبات میں ٹسٹ کیا جا رہا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس پراڈکٹ کو جلد ہی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا جائے گا۔سکپنگ راکس لیب نے بنایا ہے۔اوہو کو براؤن الجی سے بنایا گیا ہے، جو حل پذیر ہے اور اسے کھایا جا سکتا ہے۔ اس کیسپول کو کھانے کے لیے اس کا چھلکا اتارنا پڑتا ہے۔اس کے بعد اسے منہ میں رکھا کر کھایا یعنی پیا جا سکتا ہے۔اس کی کیسنگ کسی بھی رنگ یا ذائقے کی بنائی جا سکتی ہے۔اس لیے آپ چاہیں تو اس کی کیسنگ کو کھا سکتے ہیں یا پھر پھینک سکتے ہیں، پھینکنے کی صورت میں بھی یہ تحلیل ہو جائے گی۔ اوہو کو فی الحال کھیلوں کی تقریبات میں ٹسٹ کیا جا رہا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس پراڈکٹ کو جلد ہی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا جائے گا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎