بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

میں تو ان سب کی لئے اچھوت تھی نا

  بدھ‬‮ 27 جون‬‮ 2018  |  10:24

مجھے یاد ھے جب مجھے ٹی بی جیسا مرض لاحق ہوا میرے سب رشتے مجھ سے دورھوگئے میری سب سھیلیاں مجھ سے دور ھوگئیں جہاں ایک آدھ میرے ھاں آکر وزٹ کیا کرتی تھیں اب چپ سادھ لی تھی میں اس سب تبدیلی سے بہت حیران تھی کہ مجھے ایسا بھی کیا ھوا جو یوں سب مجھ سے دور ھوگئے لیکن پھر احساس ھوا تکلیف میں تو اپنے سا تھ چھوڑ دیتے ھیں پھر پرائیوں سے کیسا شکوہ؟میں نے بیماری کے دن بڑی مشکل سے کاٹے سب میرا ساتھ چھوڑ گئے مجھے دھتکارا گیا مجھے اچھوت کر دی گیا میں

دکھی ھوئی کہ یہ سب کے سب کیا آنکھوں پہ پٹی باندھےھیں انھیں میری تکلیف نظر نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں دور ھو رھے ھیں دن رات میں کرب میں رہی علاج کے دوران کھانس کے برا حال ہوتا۔۔۔۔کسی کو میری پرواہ نہیں تھی اور ھوتی بھی کیوں میں تو ان سب کی لئے اچھوت تھی نا

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎