بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اگر آپ میں یہ 9علامات ہیں تو آپ زندگی میں کبھی امیر نہیں

  بدھ‬‮ 27 جون‬‮ 2018  |  10:20

ایسی بہت سی باتیں یا عادتیں  ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے  کہ اگر وہ کسی شخص  میں پائی جائیں تو  وہ زندگی میں کبھی امیر نہیں ہوسکتا ۔ ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔1.    اگرآپ بچت پر تو بہت زور دیتے ہیں مگر کمائی پر توجہ نہیں تو آپ کبھی امیر نہیں ہونگے ۔ 2.    اگرآپ نے ابھی تک سرمایہ کاری شروع نہیں کی  تو بھی آپ کبھی امیر نہیں ہونگے۔3.    اوسط درجے کے افراد پہلے سے مقرر شدہ تنخواہ پر کام کرنا پسند کرتے ہیں جبکہ امیر  ہونے کے خواہش مند نتائج کے حساب سے اپنی

طے کرتے ہیں۔4.    اگر آپ ایسی اشیاء خریدتے ہیں جن کی آپ میں استطاعت نہیں تو آپ کبھی امیر نہیں ہو سکتے ۔5.    اگر آپ کو امیر ہونا ہے تو اپنے کام سے محبت کریں،  دوسروں کے خواب پورا کرنے میں لگے رہے تو آپ کبھی امیر نہیں ہونگے۔6.    اگرآپ  خطرات مول نہیں لیتے، غیر یقینی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں تو  آپ امیر نہیں ہو سکتے۔7.    اگر آپ کے پاس پیسے ہیں مگر ان کا کوئی مقصد نہیں تو بھی آپ امیر نہیں  ہو سکتے ۔8.    اگر آپ پہلے خرچ  کرتے ہیں  اور بچ جانے والی رقم ہی بچاتے ہیں تو بھی  آپ امیر نہیں ہوسکتے ۔سب سے پہلے خود کو ادائیگی کریں، یعنی پہلے بچت کریں پھر سرمایہ کاری۔9.    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امیر ہونا صرف خوش قسمتی  کی وجہ  سے ہے تو  یہ سوچ بھی آپ کو غریب ہی رکھے گی

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎