بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


2 انڈے لے کر انہیں اپنی ٹانگوں اور گھٹنوں پر لگائیں تو۔۔۔ اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے

  بدھ‬‮ 27 جون‬‮ 2018  |  10:14

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) جسم کا کوئی بھی جوڑ ہو اس کی اپنی اہمیت ہے لیکن گھٹنے کے جوڑوں کی اہمیت سب جوڑوں سے ہٹ کر ہے۔ کھڑے ہونا ہو، چلنا ہو، بیٹھنا ہو، جھکنا ہو یا بھاگنا، ہر طرح کی حرکت کیلئے ہم گھٹنے کے جوڑوں پر انحصار کرتے ہیں۔ا گر ان جوڑوں میں سوزش ہوجائے تو انسان کیلئے ہلنا جلنا بھی دوبھر ہوجاتاہے۔ دانشمندی کا تقاضہ ہے کہ گھٹنوں میں معمولی سی تکلیف بھی محسوس ہو تو فوراً اس کے علاج پر توجہ دیں ورنہ دیکھتے ہی دیکھتے معاملہ سنگین ہو جائے گا۔ یوں تو گھٹنوں کے مسائل کے لئے

ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا ہی بہتر طریقہ ہے لیکن اگر کسی قدرتی نسخے سے فائدہ ہو جائے تو اس سے بہتر کیا ہے۔ ویب سائٹ Perfectchoise.comپر گٹھنے کے جوڑوں کے درد سے نجات کیلئے ایک ایسا ہی سادہ نسخہ بتایا گیا ہے۔ اسے تیار کرنے کے لئے درکار اجزاء یہ ہیں:لچکدار پٹی ایک عددانڈے کی زردی دو عددزردی میں نمک ڈال کر اسے اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اب اس آمیزے میں سے حسب ضرورت مقدار روئی پر لگا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں اور اس کے اوپر پٹی باندھ لیں۔ دو گھنٹے تک یہ پٹی لگی رہنے دیں اور پھر اسے کھول دیں۔ دن میں چار مرتبہ یہی عمل کریں۔ اہرین بتاتے ہیں کہ نمک میں میگنیشیم موجود ہوتا ہے جو درد میں کمی لاتا ہے۔انڈے کی زردی میں معدنیات اور پروٹین وافر مقدرا میں پائی جاتی ہے جو جلد میں جذب ہوکر ہڈی اور عضلات کو طاقت دیتی ہے۔ اس قدرتی نسخے کے استعمال سے جلد ہی مثبت نتائج محسوس ہونے لگتے ہیں، تاہم اگر علامات باقی رہیں تو ماہر معالج سے رابطہ کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہی

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎