بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

کیاآپ جانتے ہیں ہمزاد کسے کہتے ہیں ؟انسان انہیں کیسے قابو کرتا ہے ؟ ایسی حیران کن باتیں جو ہر کسی کو حیران وپریشان کردیں گی

  پیر‬‮ 2 جولائی‬‮ 2018  |  18:12

تاریخ میں بے شمار واقعات موجود ہیں جب کسی مرید نے اپنے مرشد کو اپنی مدد کے لیے بلا یا تو اللہ کے فضل سے مرشد مرید کے پاس پہنچا۔ اولیا کرام جب روحانی منازل طے کرتے تو پہلے اُن کا روحانی جسم زمین کی سیر کرتا ہے پھر آسمانوں کی سیرکرتا ہے ۔ جب وہ روحانیت کی بہت بلند منزلیں طے کرتے ہیں تو اس مقام پر پہنچ جاتے ہیں کہ وہ مادی جسم کے ساتھ بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ جاتے ہیں۔ روحانی منازل میں ان کا دوسرا وجود ہمزاد ہوتا ہے ۔یہ کیا چیز ہے

آپ کو بتاتے ہیں ۔ہمزاد کی اقسام: علوم مخفیات و روحانیات ہمزاد کی چار قسمیں بیان کی ہیں جن کی مختصر تفصیل درج ذیل ہے۔آتشتی ہمزاد: آتشی ہمزاد کے عملیات میں آگ کونمایاں مقام حاصل ہے اِس طریقہ میں چراغ کو جلا کر پُشت پر کھا جاتا ہے یا پھر سورج کو دیکھ کر کیا جاتا ہے یا سورج گرہن کے وقت ، صندل وغیرہ کی لکڑی کو کوئلوں پر رکھ کر بھی کیا جاتا ہےبادی ہمزاد: بادی ہمزاد کے اعمال میں کسی دریا، نہر ندی تالاب کے کنارے ایسی جگہ بیٹھا جاتا ہےجہاں پر لوگوں کی آمدورفت نہ ہوتی ہو۔ اِس میں کنارے پر بیٹھ کریا پانی میں کھڑے ہو کر سایہ پرنگاہ جمانا یا پانی کے اندر بیٹھ کر جہاز یا کشتی پر عمل کرنا اُتنے دن پانی میں ہی رہنا ہم کہہ سکتے ہیں کہ آبی ہمزاد میں پانی کو خاص عمل دخل ہے ۔ خاکی ہمزاد : یہ وہ طریقہ ہے جس میں آگ ، پانی اور ہوا کو دخل نہ ہو اِس طریقہ میں زمین پر بیٹھ کر لیٹ کر مٹی پر نگاہ جما کر مٹی کے ڈھیلے بنا کر مٹی کی تسبیح بنا کر اُس پر پڑھائی وغیرہ شامل ہیں۔ ہر فرد کو اپنے مزاج کے مطابق عمل ہمزاد کرنا چاہیے۔بخورات و لوازمات ہمزاد: علمائے علم و فن کے مطابق بخورات تمام اعمال میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ رب ذولجلال نے نباتات اور جمادات میں بہت خاص تاثیرات پیدا کی ہیں کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ہمزاد کی تسخیر کے علوم کے حوالے سے بہت سے وظائف اور عملیات موجود ہیں لیکن کسی انسان کو اکیلے اور خود بخود نہیں کرنے چاہئیں کیونکہ اس سے اسکی دماغی حالت خراب بھی ہوجاتی ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎