بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

عام طور پر مرد اس لئے بے وفائی کرتے ہیں کیونکہ ان کی بیگمات۔۔۔‘ جسم فروش لڑکی نے ایسی وجہ بتادی جو شاید کسی خاتون نے کبھی سوچی بھی نہ ہو

  پیر‬‮ 2 جولائی‬‮ 2018  |  19:31

مرد اپنی بیویوں سے بے وفائی کیوں کرتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں مردوں کی سرشت ہی کو اس کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے تاہم اب ایک آسٹریلوی جسم فروش لڑکی نے اس کی ایسی وجہ بتا دی ہے کہ کسی خاتون نے کبھی سوچی بھی نہ ہو گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ کی 22سالہ بیلا لارویو نے بتایا ہے کہ ”بیویاں اپنے شوہروں کو ازدواجی اطمینان تو دیتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ جذباتی طور پر مطمئن نہیں کر سکتیں، جس پر وہ دوسری عورتوں کی طرف راغب ہوتے

میرے پاس ایسے گاہک بھی آتے ہیں جنسی عمل جن کی ترجیح ہی نہیں ہوتا۔وہ جذباتی اور نفسیاتی سکون اور اطمینان کے متلاشی ہوتے ہیں۔“ بیلا نے مزید بتایا کہ ”بیویاں اپنے شوہروں میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتیں اور ان کی کوئی متحرک جنسی زندگی نہیں ہوتی۔ ایسے مرد کے ذہن میں کہیں نہ کہیں یہ بات موجود ہوتی ہے کہ وہ اپنی بیوی کی طرف سے مسترد کیے جا چکے ہیں۔ یہ وہ احساس ہے جو انہیں باہر کی عورتوں کی طرف راغب ہونے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر بیویاں شوہروں کو پہلی ترجیح سمجھیں، ان کی ضروریات کو، ان کے احساسات کو سمجھیں اور انہیں مقدم جانیں تو مرد کبھی بھی دوسری عورتوں کی طرف نہ جائیں۔بعضمردوں کی بیویاں اتنی خوبصورت نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے وہ معاشرے میں احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے مرد مجھے پارٹیوں اورسیاحت پر ساتھ لیجانے کے عوض رقم دیتے ہیں۔ مردوں کی اس قسم کو صرف ایک خوبصورت لڑکی کا ساتھ چاہیے ہوتا ہے ، اس سے انہیں اپنے دوستوں کے حلقے میں ایک طرح کا احساس تفاخر حاصل ہوتا ہے۔“

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎