بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

میاں بیوی میں محبت ہے یا نہیں Hug کرنے کے انداز سے پتہ چلتا ہے

  منگل‬‮ 3 جولائی‬‮ 2018  |  13:44

BACK HUG پیار کا یہ انداز بتاتا ہے تعلق میں ٹرسٹ اور سیکورٹی ہے اور یہ انداز اس بات کی بھی علامت ہے کہ آپ کی ہر پریشانی میں آپ کا پارٹنر جہاں آپ کمزور ہوں گے آپ کو سہارا دے گا۔ PAMPER HUG دونوں میں سے اگر کوئی ایک عمر میں زیادہ بڑھا ہو تو بھی انداز اس بات کی علامت ہے کہ پیار تو ہے مگر ایک آگے ہے اور دوسرا پیچھے ہے۔ عام طور پر محبت کا یہ انداز اس وقت دیکھنے میں آتا ہے جب ایک دوسرے سے زیادہ محبت کرتا ہو ۔ Pervert Hug ایسے

ہے جب ایک دوسرے سے زیادہ محبت کرتا ہو ۔Pervert Hugایسے انداز کا مطلب ہے کہ آپ کا پارٹنر لوگوں کو دیکھانا چاہتا ہے کہ وہ آپ سے پیار کرتا ہے اور آپ جانتے ہیں محبت کو پبلک ڈسپلے کی ضرورت نہیں ہوتی۔WE HAVE OUR OWN LIFEاگر آپ اپنے پارٹنر سے ایسے دیوانہ وار ہگ کرتے ہیں کے آپ کو احساس ہی نہیں رہتا کے آپ کہا ں ہیں اور جہاں ہیں وہاں کوئی اور بھی ہے تو مبارک ہو آپ سچی گہری اور دیوانہ وار محبت میں گرفتار ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎