بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ایک میاں بیوی نے عہد کیا کہ ہم نیک زندگی گزاریں گے اور اپنی اولاد کو بھی مگر

  منگل‬‮ 3 جولائی‬‮ 2018  |  20:02

ایک میاں بیوی نے عہد کیا کہ ہم صحیح اور نیک زندگی گزاریں گے اور کوئی کام خلاف شرع نہیں کریں تاکہ ہمارے بچے پر اچھے اثرات مرتب ہوں۔۔ اور وہ ایک اچھا انسان بنے چنانچہ انہوں نے اپنی انہی اصولوں پر اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کیا اور احتیاط کی زندگی گزارتے رہے ایک دن ایسا ہو کہ ان کے بچے نے سکول میں کسی دوسرے بچے کے بستے سے کچھ سامان چوری کرلیا استانی نے ماں باپ کو اطلاع کی اور انہیں اس بچے کی حرکت کے بارے میں بتایا ماں باپ دونوں سکوؒ گئے اور بچے کو

کی اور ڈانتا دونوں گھر آکر اس بات پر غور کرنے لگے کہ ہم نے عہد کیا تھا کہ ہم نیک زندگی گزاریں گے۔۔اور ہم نے اس پر عمل بھی کیا مگر بچے پر یہ منفی اثر کیسے ہوا اس نے چوری کیوں کی کافی غور و غوص کے بعد بیوی کہنے لگی اس میں غلطی میری ہے ہمارے گھر کے پڑوس میں ایک بیر کا درخت ہے جس کی ایک شاخ ہمارے گھر میں آتی ہے اس بچے کا حمل جب میرے پیٹ میں تھا۔۔تو میں نے اس شاخ سے کچھ بیر بغیر اجازت کے توڑ کر کھالیے تھے اسی چوری کا اثر اس بچے پر ہوا معلوم ہوا کہ اولاد کے نیک اور صالح ہونے میں والدین کے تقویٰ اور صالحیت کا بڑا اثر ہوتا ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎