بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آئیر ہوسٹس ہاتھ پیچھے کیوں باندھتی ہیں

  بدھ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2018  |  18:44

آپ نے ہوائی سفر کے دوران اکثر دیکھا ہوگا، آپ جب بھی جہاز میں داخل ہوتے ہیں، تو جہاز کا عملہ آپ سے گرم جوشی اور انتہائی اخلاق سے پیش آتا ہے، اور اپ کی سیٹ تک اپ کی رہنمائی کرتا ہے۔آپ نے دیکھا ہو گا کے ہوائی میزبانوں نے اپنے ہاتھ پیچھے باندھے ہوتے ہیں ۔کیونکہ انہوں نے اپنے ہاتھ میں کچھ پکڑا ہوتا ہے۔ آپ سوچیں گے کے معمکنہ دہشت گردی سے نپٹنے کے لیے شائد کوئی ہتھیار ہو مگر ایسا نہیں ہے۔جوشی اور انتہائی اخلاق سے پیش آتا ہے، اور اپ کی سیٹ تک اپ کی رہنمائی کرتا

ہے۔ جہاز کے عملے کی جہاں اور بہت ساری ذمہ داریاں ہوتی ہیں وہاں ایک ذمہ داری یہ بھی ہوتی ہے کے وہ جہاز میں سوار ہونے والے مسافران کی تعداد کو شُمار کریں اور اُن کی سیٹ تک رہنمائی کریں۔ مسافرین سے گفتگو کے دوران اُن کو شُمار کرنا ایک مُشکل کام ہے جس میں غلطی کا اندیشہرہتا ہے اس لیے فضائی میزبان ایک کاؤنٹر اپنے ہاتھ میں رکھتی ہیں اور ہاتھ کو پیچھے باندھ کر جہاں آپ کی رہنمائی کرتی ہیں وہیں مہارت سے آپ کا شُمار بھی کرتی ہیں۔ آئیندہ آپ ان سے ملیں اور دیکھیں کے ان کے ہاتھ پیچھے بندھے ہیں تو جان جائیے گا آپ کی گنتی ہو رہی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎