بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

آپ کی ناک آپ کی شخصیت کے متعلق کیا بتاتی ہے

  جمعرات‬‮ 5 جولائی‬‮ 2018  |  17:28

علم نجوم میں ناک شخصیت کی ترجمان ہے پامسٹری اور علم نجوم کے ماننے والے صدیوں سے ناک کی ساخت کو دیکھ کر انسان کی شخصیت کے متعلق اپنے علم کے مطابق رائے دیتے ہیں۔ علم نجوم کے مطابق ناک کی ساخت سے جہاں چہرے کے خدوخال بدلتے ہیں وہاں ناک کی ساخت انسان کے خصائل عادات و اطور کی جانکاری دیتی ہے۔ 1.آگے کو بڑھی ہوئی ناک Nubian Noseبڑھی ہوئی ناک والے لوگ علم نجوم کے مطابق انتہائی سمجھدار اور ذہین ہوتے ہیں اور نئی چیزوں کی جستجو میں بھر پور محنت کرتے ہیں اور کامیابیاں حا صل کرتے

ایسے لوگ  ایک دوسرے کے لیے انتہائی مدد گار اور امید کا دامن نہیں چھوڑتے۔2.پتلی اور لمبی ناک Greek Noseخوبصورتی کی علامت اس ناک کو یونانی ناک بھی کہتے ہیں کیوں کے قدیم یونان میں مجسمے بنانے والے اپنے مجسمے کی خوبصورتی کے لیے اس ناک کا استعمال کرتے تھے۔ اس طرح کی ناک والے لوگ انتہائی محنتی اور وفادار ہوتے ہیں۔ اپنے کام میں مگن رہنے والے یہ لوگ شرمیلے ہوتے ہیں اور کھل کر بات نہیں کر پاتے۔3.چونچ والی ناک یا Hook Noseطوطے جیسی ناک یا چونچ والی ناک کے حامل افراد اپنی دھن کے پکے اور منزل پر پہنچ کر دم لینے والے ہوتے ہیں یہ لوگ اپنے کام کو بہتر بنانے کے لیے جدت کا استعمال کرنا پسند کرتے ہیں اور نرم دل لوگ ہوتے ہیں۔4.گنبد والی ناک یا Arch Noseیہ ناک بھی چونچ ناک جیسی ناک ہے مگر آگے سے نوکیلی ہوتی ہے۔ علم نجوم کے مطابق ایسی ناک والے غلط کام کو دیکھ کر ٹھیک کرنے کی دہن میں لگ جاتے ہیں اور چیزوں کو سمجھنے میں بہت تیز ہوتے ہیں۔5. Straight Nose یا سیدھی ناک والےسیدھی ناک والے جوشیلے اور مضبوط کردار والے ہوتے ہیں ، اور اپنی کی ہوئی بات کو پورا کرنے کے لیے کوئی بھی قیمت ادا کر جاتے ہیں وعدے کے پابند ان سیدھی ناک والوں کو اگر جوش دلایا جائے تو یہ غصے کا شکار ہو جاتے ہیں۔6.بٹن جیسی ناک یا Button Noseایسی ناک والے طبیعت کے انتہائی سنجیدہ اور تحمل والے گردانے جاتے ہیں اپنے حلقہ احباب میں ایسے لوگوں کو طبیعت کی سختی کی وجہ سے زیادہ پسند نہیں کیا جاتا مگر ایسے لوگ انتہائی محبت کرنے والے اور گہری نگاہ رکھنے والے ہوتے ہیں۔7.معقر یا Concave Noseعلم نجوم کے مطابق ایسی ناک والے شاہ خرچ ہوتے ہیں اور مدد کرنے والے ہوتے ہیں یہ لوگ حساس دل والے ہوتے ہیں اور جلد پریشان ہو جاتے ہیں۔8.ٹیڑھی ناک والے ایسے لوگ مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ہوتے ہیں ہر دل عزیز اور خوش اخلاق یہ لوگ جس کام کو کرنے کا ذمہ لے لیں پھر اس سے پیچھے نہیں ہٹتے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎