بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

تمباکو اور نسوار صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں عدالت کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2018  |  19:45

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چند بیوقوفوں نے ملکر28 جنوری 2018 کو ملک میں تمباکو اور نسوار کی فروخت پر پابندی کا حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق تمام تمباکو اور نسوار کا کاروبار کرنے والوں کو ہدایت کی گئی تھی کے 31 مارچ تک یہ کاروبار بند کر دیں۔ لیکن آج راولپنڈی ہائی کورٹ میں جسٹس محمد امیر بھٹی نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اس حکم نامے کو مسترد کرتے ہوئے پابندی کو معطل کر دیا۔ اس فیصلے کی روشنی سے ثابت ہوتا ہے کہ تمباکو اور نسوار صحت کے لیے مفید ہیں اور اگر یہ صحت کے لیے

نہ ہوتے تو کسان بیوقوف تھے کیا جو ان کی فصلیں صدیوں سے اگا رہے ہیں۔ نسوار ایک ملٹی وٹامن اینٹی بائیوٹک ہے جس کے استعمال سے آپ کے کام میں چاک و چو بندی آتی ہے یہ آپ کے اندر ایک پھرتی بھر دیتی ہے جو آپ کو کئی کئی گھنٹے کام پر لگائی رکھتی ہے اور تمباکو دماغ کو چست اور پریشان سوچوں سے چھٹکارا حاصل کرنے میں انسان کی مدد کرتا ہے ایسے مفید فصلیں اور کا کاروبار کرنے والوں پر پابندی لگانا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ایک سازش تھی جس کو عدالت کے معزز جج صاحب نے بے نقاب کرتے ہوئے معطل قرار دیا۔عدالت کے اس فیصلے سے ملک میں تمباکو گٹکا پان اور نسوار کا کاروبار کرنے والوں اور ان فصلوں کا استعمال کرنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پان اور گٹکے کی قیمت آسمان پر پہنچ جانے سے لوگ بشاشا اور دیگر منشیات کی طرف راغب ہو رہے تھے اب عدالت کے اس پر تحسین فیصلے کے بعد منشیات کے نا جائز استعمال میں کمی آئے گی لیکن منشیات کا جائز استعمال جاری رکھا جائے گا۔