بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہڑڑ کے 22بہترین فائدے جو ہڑڑ کو آپ کی روزانہ کی زندگی میں شامل کردیں گے

  ہفتہ‬‮ 7 جولائی‬‮ 2018  |  14:16

ہڑر بہت سے بیماریوں میں اکثیر کا کام کرتا ہے اسی لیے طبیب حضرات برسوں سے اس کا استعمال کر کے فوائد حاصل کر رہے ہیں کیونکہ یہ انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ ہڑڑ کے فائدےہڑڑ کی اگر چٹنی بنا کر ہر کھانے کے ساتھ تھوڑی چٹنی کھائی جائے تو اس سے نہ صرف عمر لمبی ہوتی ہے بلکے دل اور دماغ کو توانا کرتی ہے اور کھانے کے بعد جی متلانا اور قے جیسی علامات بھی ختم کر دیتی ہے۔

  • طب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ہڑڑ کو نمک کے ساتھ ،شکر کیساتھ،اور گھی کیساتھ ملا

    کر کھایا جائے تو یہ تمام بیماریوں کو رفع کر دیتی ہے۔

  • ہڑڑ،پیپری(paparri )، راک نمک(Rock Salt) مکس کر کے چورن بنا کر رکھ لیں اور 5 گرام چورن روزانہ کھانے سے آپ کو دہی کے پانی کے ساتھ کھانے سے فورا قبض ختم ہو جاتی ہے
  • ہڑڑ کو ابال کر کھانے سے دستوں کی شکائت ختم ہو جاتی ہے
  • گڑ کے ساتھ اسے کھانے سے خون صاف ہوتا ہے اور پھوڑے پھنسی سے نجات ملتی ہے۔
  • مرغ کی یخنی میں اگر ہڑڑ کا پاوڈر ڈال کر پکایا جائے تو قبض اور انتوں کی صفائی کر دیتی ہے۔
  • ہڑڑ کو اگر پرانے گڑ میں شامل کر کے کھایا جائے تو جسم کی سوزش ختم کر دیتا ہے۔
  • ملیریا کی صورٹ میں ہڑڑ کے پاوڈر میں شہد ڈال کر کھانے سے بیماری کو آرام آجاتا ہے۔
  • ہڑڑ کو پانی میں بھگو کر پانی سے آنکھیں صاف کی جائیں تو بینائی تیز ہوتی ہے اور آنکھوں کی بیماریوں کو رفع کر دیتی ہے۔
  • پانچ گرام ہڑڑ کو 20 ملی لیٹر پانی میں مکس کر کے روزانہ پینے سے دماغ طاقتور ہوتا ہے اور خون کی صفائی ہوتی ہے۔
  • کھانسی کی صورت میں ہڑر ، کالی مرچ اور Peepari تینوں کو برابر مکس کر کے پاوڈر بنا لیں اور 3 گرام روزانہ استعمال کریں کھانسی قریب بھی نہیں پھٹکے گی۔
  • 3 گرام ہڑڑ کا پاوڈر شہد میں ملا کر چاٹیں جگر کے لیے انتہائی مفید ہے۔
  • جریری اور راک نمک کیستاھ ہڑڑ کا چورن کھانے سے بھوک لگتی ہے اور خوراک ہضم کرنے میں انتہائی مفید ہے۔
  • ہڑڑ کے پاوڈر سے روزانہ دانت صاف کرنے سے دانت صحت مند اور چمکدار ہو جاتے ہیں اور منہ کی بدبو ختم ہو جاتی ہے۔
  • ہڑڑ کو نیم کی چھال کیساتھ چورن بنا کر کھانے سے پیٹ کے کیڑے ختم ہو جاتے ہیں۔
  • اگر کھانے میں ہڑڑ کا استعمال روزانہ کیا جائے تو کبھی بواسیر نہیں ہو گی۔
  • ہڑڑ کو اگر کشمش کیساتھ کھایا جائے تو معدے کی تیزابیت ختم ہو جاتی ہے۔
  • بھوک نہ لگنے کی صورت میں ہڑڑ کو چبائیں فورا بھوک لگ جائے گی۔
  • منہ کے چھالوں کی صورت میں چھوٹی ہڑڑ کو پانی میں ایک رات بھگو دیں اور صبح نہار منہ اس پانی کو چھالوں پر لگائیں بہت جلد آرام آجائے گا۔
  • ہڑڑ میں پھٹکری کا پاوڈر ملائیں اور پانی میں ڈال کر غرارے کریں تو گلہ صاف اور آواز سریلی ہو جاتی ہے۔
  • کھانے کے بعد اگر پیٹ میں بھاری پن محسوس ہو تو ہڑڑ کا چورن انتہائی مفید ہے۔
  • ہڑڑ کے پانی کو اگر خارش پر لگائیں تو خارش ختم ہو جاتی ہے۔
نوٹ: ہڑڑ کا استعمال حاملہ خواتین کے لیے مفید نہیں ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎