بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’جان تو دیتے آئے ہیں اب مال بھی حاضر ہے‘‘ پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوانوں اور افسروں نے بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے کتنے ، کتنے دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا؟ جان کر آپ بھی اپنی مسلح افواج پر فخر محسوس کرینگے

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  17:17

پاک فوج ملکی دفاع کے بعد تعمیر و ترقی میں بھی حصہ ڈالنے کیلئے سامنے آگئی، پاک فوج کے جوانوں نے دو روز کی تنخواہ بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے دینے کا اعلان کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوان قومی کاز کیلئے فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ دیں گے اور بھاشا ڈیم کیلئے ایک دن کیتنخواہ کے ساتھ ساتھ مہمند ڈیم کی تعمیر میں بھی پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوان اپنی ایک دن کی تنخواہ دینگے جبکہ تینوں مسلح افواج کے افسران دو دن کی تنخواہ

بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئےقائم فنڈ میں جمع کروائیں گے۔ پاکستان کی مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کی جانب سے قومی کاز کیلئے بے لوث جذبے اور قربانی کی عمدہ مثال قائم کرنے پر عوام کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا ہے اور عوام نے پاک فوج کے جذبے کو سلیوٹ پیش کرتے ہوئے خوب سراہا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎