بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاک فوج کا ایسا افسر جو کسی کو دکھائی دئیے بغیر ملک کا کیسے دفاع کر رہا ہے، ترجمان پاک فوج کا ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی قوم کے اس سپوت پر فخر محسوس کریں گے

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  16:29

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جنرل فیض اور ان کا ڈیپارٹمنٹ پاکستان کی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال میں وہ کردار ادا کر رہا ہے جس کے بارے میں عام آدمی سوچ بھی نہیں سکتا۔میڈیا بریفنگ کے دوران پاکستان کے اعلیٰ ترین حساس ادارے آئی ایس آئی کے نمبر 2اور کائونٹر انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ جنرل فیض کےحوالے سے پوچھے گئے سوال پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کا کہنا تھا کہ ہم جب یہ کہتے ہیں کہ ہم نے کئی دہشتگرد حملے ناکام بنائے تو

یہ جنرل فیض اور ان کا ڈیپارٹمنٹ ہی ہے جس کی وجہ سے ہم یہ بات کہنے کے قابل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی پاکستان کی سلامتی کے کئی ایسے محاذ ہیں جہاں جنرل فیض اور ان کی ٹیم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح وطن عزیز کے دفاع میں کھڑی ہے۔ جنرل فیض اور ان کے ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں کھل کر بات نہیں کی جا سکتی کیونکہ اس میں کئی سٹیٹ سیکرٹس کا معاملہ آجاتا ہے تاہم میڈیا کو یہ بتایا جا سکتا ہے کہ جنرل فیض کا الیکشن کے حوالے سے کوئیکردار نہیں ۔ ہم جب یہ کہتے ہیں کہ ہم نے کئی دہشتگرد حملے ناکام بنائے تو یہ جنرل فیض اور ان کا ڈیپارٹمنٹ ہی ہے جس کی وجہ سے ہم یہ بات کہنے کے قابل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی پاکستان کی سلامتی کے کئی ایسے محاذ ہیں جہاں جنرل فیض اور ان کی ٹیم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح وطن عزیز کے دفاع میں کھڑی ہے۔ جنرل فیض اور ان کے ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں کھل کر بات نہیں کی جا سکتی کیونکہ اس میں کئی سٹیٹ سیکرٹس کا معاملہ آجاتا ہےپاکستان کی سلامتی میں جنرل فیض اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور کسی دن جنرل فیض اور ان کے ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے آپ کو بتایا جائے گا۔اس حوالے سے کسی دن خصوصی طورپر میڈیا کو بریفنگ دی جائے گی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎