بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

’’بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر ‘‘ آرمی چیف نے کتنی رقم دینے کااعلان کردیا؟ جان کر آپ بھی جنرل باجوہ کے گرویدہ ہو جائینگے

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  16:44

دیا میر اور بھاشا ڈیمز کی تعمیر کیلئے سب بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ،چیف جسٹس کی جانب سے 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ،گزشتہ رات چیئرمین سینٹ اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے 15لاکھ دئیے اور اب آرمی چیف نے بھی اس فنڈ میں حصہ دینے کا اعلان کیا ہے ،ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آرمی چیف ڈیمز فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ جمع کرائینگے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روزپاک فوج کے جوانوں نے دو روز کی تنخواہ بھاشا اور مہمند ڈیمز کی

کیلئے دینے کا اعلان کیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوان قومی کاز کیلئے فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ دیں گے اور بھاشا ڈیمکیلئے ایک دن کی تنخواہ کے ساتھ ساتھ مہمند ڈیم کی تعمیر میں بھی پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوان اپنی ایک دن کی تنخواہ دینگے جبکہ تینوں مسلح افواج کے افسران دو دن کی تنخواہ بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئےقائم فنڈ میں جمع کروائیں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎