بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سکرین کے سکریچ ختم کرنا انتہائی آسان، اب گھر بیٹھے اپنا موبائل ،ٹی وی ، لیپ ٹاپ کچھ بھی پہلے جیسا نیا بنائیں

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  18:02

فون سکرین اور بدنما سکریچ

پ جتنی بھی کوشیش کر لیں مگر فون کی سکرین پر سکریچ پڑھ ہی جاتا ہے ، جو دیکھنے میں بھی ناگوار لگتا ہے اور سکرین پڑھنے میں بھی کوفت دیتا ہے۔

سکریچ مٹانے کے گھریلو ٹوٹکے

ٹوتھ پیسٹ کیساتھ

اگر آپ انگلی سے تھوڑی ٹوتھ پیسٹ فون کی سکرین پر مل دیں اور تھوڑی دیر بعد کسی نرم کپڑے سے صاف کریں گے تو نا صرف سکریچ ختم ہو جائے گا بلکے سکرین چمکدار ہو جائے گی۔

ربڑ کیساتھ

چھوٹے سکریچ پینسل کے ربڑ کیساتھ آسانی سے ختم ہو جاتے ہیں ۔

آلو کے چھلکے کیساتھ

آلو جہاں خود غذائیت سے بھر

پور ہے وہاں اس کا چھلکا بھی بہت مفید ہے ، اُلو کے چھلکے سے سکریں صاف کریں یا کسی بھی شیشے کو صاف کریں تو وہ بلکل نئے جیسا ہو جاتا ہے

ڈسپلیکس کیساتھ

ٹچ سکرین سیلر نا صرف چھوٹے سکریچ کو فورا ختم کردیتے ہے بلکہ بڑے سکریچ کو بھی ایسے ختم کرتی ہے جیسے کبھی وہ تھا ہی نہیں۔

ویجیٹبل آئل کیساتھ

گھر میں موجود تھوڑا سا ویجی ٹیبل آئل  سکریںن پر ملنے سے سکرین کو صاف شفاف اور چمکدار بنا دیتا ہے۔

پیٹرولیم جلی کیساتھ

اگر ویجیٹبل آئل کوکنگ میں استعمال کرتے ہوئے ختم ہو گیا ہے تو پٹرولیم جیلی استعمال کریں جیلی کے نتائج آئل سے بھی زیادہ چمکدار ہوتے ہیں

ٹالکم پوڈر کیساتھ

ٹالکم پاوڈر کو اگر کسی نرم کپڑے سے سکرین پر رگڑیں گے تو بھی سکریچ ختم کردے گا

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎