بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

کرپشن کا بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا،پنجاب پولیس کا ایس ایچ او کروڑ پتی نکلا، ڈرامائی انداز میں گرفتاری ،جانتے ہیں صرف لاہور شہر میں بیوی کے نام پر کتنی جائیداد بنا رکھی تھی؟حیرت سے آپ کی بھی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  11:17

قومی احتساب بیورو (نیب)نے کارروائی کرتے ہوئے کرپشن کے الزام میں پنجاب پولیس کے ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا،نوید اعظم نے شہری سے 30 لاکھ روپے رشوت وصول کی اور غیر قانونی جائیدادیں بنائیں۔نیب لاہور نے تھانہ برکی کے ایس ایچ او نوید اعظم کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نوید اعظم نے غیر قانونی طور پر شہری ندیم احمد کو حبس بیجا میں رکھا اور رہائی کیلئےتیس لاکھ روپے بطور رشوتوصول کیے۔ ملزم نے اپنی اہلیہ کے نام پر متعدد غیر قانونی جائیدادیں بھی بنائیں۔ادھر شہری ندیم احمد پر بھی عوام سے دھوکہ دہی کے

کروڑوں روپے وصول کرنے کا الزام ہے جس کے خلاف نیب لاہور تحقیقات کر رہا ہے۔ ملزم ندیم احمد کے انکشافات پر ہی سابق ایس ایچ او کی گرفتاری عمل میں لائی گئی نیب حکام نے ملزم ایس ایچ او نوید اعظم کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا اور 14 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎