بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہارون بلور پرحملہ کرنے والے خود کش بمبار کا سراغ مل گیا دہشتگرد کا تعلق کہاں سے تھا اور اس کی عمر کتنی تھی؟سنسنی خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  14:03

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ پر دھماکے کی تحقیقات کیلئے آئی جی خیبرپختونخواہ طاہر خان نے 7 رکنی جی آئی ٹی تشکیل دے دی جس میں ایس ایس پی پشاور ایس ایس پی سی ٹی ڈی اور سی پی او پشاور سمیت دیگر افسران شامل ہیں ۔5روز میں 7رکنی جے آئی ٹی آئی جی خیبرپختونخواہ کو پشاور دھماکہ کے حوالے سےرپورٹ پیش کرے گی جبکہ آئی جی خیبرپختونخواہ میں پشاور میں اسپیشل کومبیٹ یونٹس کو آپریشن کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔ دریں اثنا ء پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ پر حملہ کرنے والے

خود کش حملہ آور کا تعلق یکہ توت سے تھا جو کہ پہلے سے حملے کیلئے جلسے میں موجود تھا ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ پر حملہ کرنے والے خودکش حملہ آور کی پشاور کے علاقے یکہ توت سے نشاندہی ہوگئی ہے جس کی عمر 16سال سے کم تھی اور وہ سر پر سفیدٹوپی اور گلے میں رومال پہن کر حملے کی غرض سے پہلے جلسے میں موجو د تھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎