بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کو ناسور کہنے والے رپورٹر کو سخت سزا سنا دی گئی

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  15:29

ترجمان پاک فوج  میجر جنرل آصف غفور کی گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس  کے دوران ایک رپورٹر احمد منصور نے عمران خان کو ناسور کہتے ہوئے تجویز دی تھی کہ اس کابھی لگے ہاتھوں کچھ کرلیں، یہ بات کہنے والے صحافی کو اب سخت سزادیدی گئی اور ادارے نے اسے معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اس تجویز کا کلپ وائرل ہواتو ادارے اور رپورٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا جس کا نوٹس لیتے ہوئے ایکسپریس میڈیا گروپ نے رپورٹراحمد منصور کو معطل کردیا۔معطلی کا حکم خود ایکسپریس نیوز کے مالک  نے دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ

صحافی نے کہاتھاکہ  شفاف الیکشن اور کرپٹ قیادت کے خلاف مہم بھی چل رہی ہے ، نوازشریف کا پتہ تقریباً صاف ہوتا جارہا ہے ، زرداری پر بھی گھیرا تنگ ہوچکا ہے تو سر لگے ہاتھوں عمران کا بھی کچھ کرلیں بعد میں اس ناسور نے بھی چھوڑ نا نہیں ہے کسی کو۔۔۔‘اس تبصرے کے بعد رپورٹر نے ٹوئٹر پر معذرت بھی کرلی تھی ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎