بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

پاکستان کا ایسا نگران وزیر جو ہر بار وزیر بننے کے بعد اپنی تمام تنخواہ خیراتی اداروں کو دے دیتا ہے، اس بار اس وزیر نے اپنی تنخواہ کس کو دینے کا اعلان کر دیاہے ؟ جان کر آپ بھی ان پر فخر محسوس کریں گے

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  15:32

پاکستان کا ایسا نگران وزیر جو ہر بار وزیر بننے کے بعد اپنی تمام تنخواہخیراتی اداروں کو دے دیتا ہے، اس بار اس وزیر نے اپنی تنخواہ کس کودینے کا اعلان کر دیاہے ؟ جان کر آپ بھی ان پر فخر محسوس کریں گے.صوبائی وزیر خزانہ و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ضیاء حیدر رضوی نے بطور نگران وزیر اپنی دو ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیدی۔ صوبائی وزیر کی جانب سے ڈیم فنڈ میں 5لاکھ کا چیک جمع کروایا گیا۔ضیاء حیدر رضوی نے کہا کہ اس سے قبل بھی دو عبوری ادوار میں سرکار سے ملنے والی تنخواہ خیراتی اداروں

نام کرتا رہا ہوں۔ انہوںنے کہا کہ ڈیم پورے ملک کی مشترکہ ضرورت ہیں ،ڈیموں کی تعمیر میں ہر ایک کو آ گے بڑھ کر حصہ لینے کی ضرورت ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎