بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

چیف جسٹس نے پولیس کے خلاف کارروائی کیلئےرینجرز بلانے کا اعلان کر دیا،اسلام آباد پولیس اہلکاروں نے ایسا کیا کام کر دیا کہ جسٹس ثاقب نثار کو اتنا سخت فیصلہ کرنا پڑا؟

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  15:55

چیف جسٹس پاکستان،جسٹس ثاقب نثار نے سرکاری مکانات پر غیرقانونی قابضین کو فوری طورپرگھر وں کو خالی کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری گھر خالی کر دیں بصورت دیگر رینجرز سے گھر خالی کر وائیں گے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنیجنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پولیس پر35 کروڑروپے واجب الاداہیں،ادائیگی کی صورت میں رقم ڈیم فنڈزمیںدی جائیگی۔اس موقع پر جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ سرکاری گھروںکی الاٹمنٹ میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس ،جسٹس ثاقب

نے ریمارکس دیئے کہ غیرقانونی قابضین گھرفوری طورپرخالی کردیں، پولیس اہلکارغیرقانونی رہائش پذیرہیں، پولیس نے گھرخالی نہ کئے تورینجرزکومددکیلئے بلائیں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎