بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر جمعہ کے دن یہ کام ہو گیا تو پھر نواز شریف کو دوبارہ اقتدار تک پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔شریف خاندان کے سخت ترین مخالف شیخ رشید نے ایسا بیان دے دیاکہ عمران خان حیران رہ جائیں گے

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  16:33

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر جمعہ کے روز 10 سے 20 لاکھ لوگ نکل آئے تو (ن) لیگ کی سیاست چمک جائے گی لیکن اگر 5سے 10ہزار لوگ نکلے تو یہ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ہوگا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پہلی مرتبہ شیخ برادری میرا ساتھ دے رہی ہے جبکہ قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے معاملے پر میرے کردار کے باعث مذہبی قوتیں بھیمیر ے ساتھ ہیں۔انشا اللہ میںدونوں حلقوں سے ایک لاکھ سے زائد وووٹ حاصل کروں

گا او ربڑے مارجن سے کامیابی حاصل کروں گا ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر جمعہ کے روز 10سے 20لاکھ لوگ نکل آئے تو (ن) لیگ کی سیاست چمک جائے گی اور یہ نہیں نکلیں گے ،22کروڑ کے ملک میں اگر 5سے 10ہزار لوگ نکلتے ہیں تو یہ نواز شریف کی سیاست کا خاتمہ ہے اور ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎