بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

حمزہ علی عباسی نے بھی بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ڈیم فنڈ میں خطیر رقم جمع کروادی

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  19:30

نامور پاکستانی اداکار اور سماجی رہنما حمزہ علی عباسی نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ڈیم فنڈ میں 3 لاکھ روپے جمع کرادئیے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نیملک میں پانی کے بحران کے خدشے کے پیش نظروفاقی حکومت کو فوری طور پر بھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے نام ایک اکاؤنٹ کھولنے کا حکم دیاتھا اور قوم سیڈیموں کی تعمیر کے لیے اس اکاؤنٹ میں پیسہ جمع کرانے کی بھی اپیل کی تھی۔ چیف جسٹس نے ڈیموں کی تعمیر کے لیے خود 10 لاکھ روپے کا عطیہ بھی دیا

پاکستانی اداکار، میزبان اور سماجی رہنما حمزہ علی عباسی نے بھی 3 لاکھ روپے جمع کرائے ہیں جس کا ذکر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا۔ انہوں نے لکھا ’’میں نے اپنے حصے کاکام کردیا ہے، اور اب آپ سب لوگوں سے التجا کررہاہوں کہ آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔ مجھے چیف جسٹس اورسپریم کورٹ پر پورا بھروسہ ہے، انہوں نے یہ فنڈ پاکستان میں پانی کے بحران کی صورتحال کے تحت قائم کیا ہے، مہربانی کرکے آپ سب دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم فنڈز میں حصہ ڈالیں۔‘‘اس کے ساتھ ہی حمزہ علی عباسی نیایک اور ٹوئٹ کرتے ہوئیاس بات کی وضاحت کی کہ ’’میں نے یہ پوسٹ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے نہیں کی، بلکہ یہ ٹوئٹ کرنے کا مقصد لوگوں کی توجہ ملکمیں پانی کے مسئلے کی طرف مبذول کرانا ہے اور میں اس ٹوئٹ کے ذریعے لوگوں سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ اس فنڈ میں ضرور حصہ ڈالیں۔‘ حمزہ علی عباسی نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ڈیم فنڈ میں 3 لاکھ روپے جمع کرادئیے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نیملک میں پانی کے بحران کے خدشے کے پیش نظروفاقی حکومت کو فوری طور پر بھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے نام ایک اکاؤنٹ کھولنے کا حکم دیاتھا اور قوم سیڈیموں کی تعمیر کے لیے اس اکاؤنٹ میں پیسہ جمع کرانے کی بھی اپیل کی تھی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎