بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کے قومی اداروں نے نئی تاریخ رقم کر دی،مسلح افواج کے بعد کونسےاداروں کے ملازمین نے ڈیم بنانے کیلئے تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  19:45

وزارت خارجہ کے تمام افسران نے 3دن جبکہ اسٹاف ممبران نے ایک دن کی تنخواہ دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ کے ملازمین نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے فنڈ دینے کا اعلان کر دیا،وزارت داخلہ کے تمام افسران3دن جبکہ تمام اسٹاف ممبرز ایک دن کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے۔ قومی مقصد کیلئے فنڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔دوسری جانب سپریم کورٹ کے عملے کے گریڈ 1سے گریڈ15تک ایک دن جبکہ گریڈ 16اور اس سے اوپر کے ملازمین نے 2دن

کی تنخواہ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے فنڈ دینے کا اعلان کیا، گریڈ ایک سے گریڈ15تک ایک دن جبکہ گریڈ 16اور اس سے اوپر کے ملازمین نے 2دن کی تنخواہ جمع کرائیں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎