بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

الیکشن کمیشن کا انوکھا اقدام ، انتخابات کیلئے معذور افراد کی ڈیوٹیاں لگا دیں ،دونوں ہاتھوں سے معذورشخص اور دو نابیناؤں کو کون سی اہم ترین ذمہ داریاں سونپ دی گئیں؟ حیرت انگیز انکشافات

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  20:01

الیکشن کمیشن کا انوکھا اقدام ، انتخابات کیلئے معذور افراد کی ڈیوٹیاں لگا دیں ،ریٹرننگ افسر نے ڈیوٹیاں منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ڈیوٹی لگانے سے پہلے اچھی طرح تمام صورتحال مدنظر رکھنی چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے معذور افراد کو بھی الیکشن ڈیوٹی کے فرائض سونپ دئیے،دونوں ہاتھوں سے معذورشخص اور دو نابیناؤں کوپریذائیڈنگ افسر بنا دیا گیا ۔ایک رائیونڈ کالج کے پروفیسر محمد مہدی ہیں جو دونوں ہاتھوں سے محروم ہیں، دوسرے تیمور حسن ہیں جو بچپن سے نابینا ہیں، تیسرے بینائی سے محروم گورنمنٹ سائنس کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر شاہ جہاں

ہیں، ان تینوں پروفیسرز کی ڈیوٹیاں الیکشن کمیشن کی جانب سے لگائی گئیں ہیں۔دوسری جانب ریٹرننگ افسر نے تینوں افسران کی ڈیوٹیاں منسوخ کردیں، ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ڈیوٹی لگانے سے پہلے اچھی طرح تمام صورتحال مدنظر رکھنی چاہیے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎