بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سندھ منی لانڈرنگ سکینڈل پاناما سے بڑا ہنگامہ بن گیا بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف جانتے ہیں زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے کیا کچھ خریدا گیا؟

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  20:37

سندھ میں منی لانڈرنگ کے معاملہ میں بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے لاکھوں کی پینٹنگز بھی خریدی گئیں۔سندھ منی لانڈرنگ اسکینڈل پاناما سے بڑا ہنگامہ بن گیا ، بے نامی اکاؤنٹس سے ماڈل ایان کیفرمائشیں پوری ہونے کاانکشاف ہوا ہے۔سپر ماڈل ایان علی کے سفری اخراجات بھی بے نامی اکاؤنٹس سے پورے ہوتے رہے، نامور وکیل کو بھی انہی اکاؤنٹس سے نوازا گیا۔اے ون انٹرنیشنل بے نامی اکاؤنٹ جعلسازی سے کھلوایا گیا، 25 ہزار کمانے

طارق کو اے ون انٹرنیشنل کا مالک ظاہر کیا گیا۔آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انورمجید کی اہلیہ نے بھی جعلی اکاؤنٹس سے خوب فائدہ اٹھایا، انورمجید کی اہلیہ نے35لاکھ روپے کی پینٹنگز خریدیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎