بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سعودی عرب کی اکنامک سٹی کہلانے والے شہر جازان پر خوفناک حملہ کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  13:59

سعودی فورسز نے جازان کی جانب داغے گئے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے گزشتہ روز یمن سے حوثی باغیوں کے جنوب مغربی شہر جازان کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے۔حوثیوں کے زیر انتظام المسیرہ ٹی وی نے قبل ازیں یہ اطلاع دی تھی کہ بدر ۔1 میزائل سے جازان اکنامک سٹی کو ہدف بنایا گیا تھا ۔یمن کے دارالحکومت صنعاء اور بعض دوسرے شہروں پرقابض باغیوں نے حالیہ مہینوں کے دوران میں سعودی شہروں

جانب بیسیوں میزائل داغے ہیں۔ان میں سے بیشتر کو سعودی عرب کی دفاعی فورسز نے فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا تھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎