بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سال ۲۰۱۸ پاک فوج کی طرف سے ایسی تبدیلی کا امکان جس پر عوام ماہرعلم نجوم روزینہ جلال کا ایسا دعویٰ کہ سیاستدانوں میں کھلبلی مچ جائے گی

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  14:50

معروف ماہر علم الا عداد و نجوم روزینہ جلا ل نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارت سے محدود جنگ ہوسکتی ہے ،سیاستدانوں کیخلاف کارروائیوں اور پکڑ دھکڑ میں تیزی آسکتی ہے۔۔ جبکہ سعودی عرب کیساتھ مسائل مزید گھمبیر ہونے کا خدشہ ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے روزینہ جلا ل نے کہا کہ دوسری سہ ماہی میپاک فوج کی طرف سے بڑی تبدیلی کا امکان ہے جس کا عوام خیرمقدم کرسکتے ہیں، عوام کی من پسند نئی حکومت کی تشکیل اور انتخابات التوا کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اسی سہ ماہی میں بھارت

خریدتا اور سرحدی خلاف ورزیاں کرتا نظر آ سکتا ہے۔۔جومحدود جنگ کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے۔ تیسری سہ ماہی میں پاکستان نئے سفر کا آغاز کرے گا،کئی سیاست دانوں کے خلاف کارروائیاں اور پکڑ دھکڑ شروع ہو سکتی ہے ،کئی آئینی ترامیم 2018میں ہو نگی۔ مقبوضہ کشمیر کے حالات مزید بگڑیں گے ،پاکستان ، افغانستان اور ایران کیساتھ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نئے معاہدے کرتا دکھائی دیتا ہے ،۔۔ جس سے دہشتگردی سے مکمل طور پر نمٹنا ممکن اور دہشت گردی کے واقعات بہت کم ہو جائینگے ، سعودی عرب کیساتھ مسائل بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎