بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟ چیف جسٹس نے بڑا سرپرائز دیدیا، ایسا اعلان کر دیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  15:01

سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟ہم نے ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم تو نہیں دیا تھا، چیف جسٹس کے جعلی بینک اکائونٹس سے متعلق کیس میں ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکائونٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے وکلا فاروق ایچ نائیک ، سردار لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف

نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو کہا کہ ہمارا پہلا والا آرڈر پڑھ کر سنایا جائے، چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے آصف زرداری،فریال تالپورکانام ای سی ایل میں ڈالنے کانہیں کہا، کیاآصف زرداری اورفریال تالپورکیس میں ملزم ہیں؟جوعدالت کاحکم ہی نہیں تھااس پرشورمچاہواہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ عدالت نے صرف ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کاکہا ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ آصف زرداری اور فریال تالوپر کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا،دونوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم ہم نے تو نہیں دیا تھا۔چیف جسٹس پاکستان نےایف آئی اے کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اورفریال تالپورکوالیکشن سےپہلے نہ بلایاجائے،الیکشن کے بعدکسی کیلئے کوئی استثنیٰ نہیں،ایف آئی اے دیگرتمام لوگوں سے تفتیش جاری رکھے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے آصف زرداری،فریال تالپورکانام ای سی ایل میں ڈالنے کانہیں کہا، کیاآصف زرداری اورفریال تالپورکیس میں ملزم ہیں؟جوعدالت کاحکم ہی نہیں تھااس پرشورمچاہواہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ عدالت نے صرف ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کاکہا ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ آصف زرداری اور فریال تالوپر کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا،دونوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم ہم نے تو نہیں دیا تھا۔ہمیں معلوم ہے ہمارا اختیارسماعت کیا ہے، ہرشخص کو اپنا وقار اور حرمت ہے،کسی کی تضحیک نہیں ہونے دیں گے۔