بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

”عمران خان نے مجھے بتایا کہ ایک دفعہ بے حد خوبصورت لڑکی دیکھی، جسمانی تعلق قائم کرنے لگے تو پتا چلا وہ لڑکی ہی نہیں لیکن تب تک ۔۔۔ “ ریحام خان نے کپتان سے متعلق اب تک کا سب سے شرمناک ترین انکشاف کر ڈالا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  15:07

ریحام خان کا عمران خان کے حوالے سے اب تک کا سب سے شرمناک ترین انکشاف سامنے آگیا۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان سے متعلق اب تک کا سب سے شرمناک ترین انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے انتہائی خوبصورت خاتون کے دھوکے میں ایک مرد کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کیا تھا۔ ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ عمران خان کے میرے سامنے اعترافات نے مجھ پر واضح کر دیا تھا کہ یہ شخص کسی بھی قسم کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے

اس نے مجھے ایک مرتبہ اپنے متعلق شرمناک ترین انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ایک رات اسے ایک انتہائی خوبصورت خاتون نظر آئی، اس نے اپنی زندگی میں اس سے زیادہ خوبصورت عورت کبھی نہیں دیکھی تھی۔ جب وہ جسمانی تعلق قائم کرنے کیلئے تیار ہوئے تو عمران خان پر انکشاف ہوا کہ یہ خاتون نہیں ہے‘۔ریحام خان نے لکھا کہ جب عمران خان پر یہ راز منکشف ہوا تو میں نے پوچھا کہ خان صاحب پھر آپ نے کیا کیا جس پر عمران خان نے انتہائی سادگی سے جواب دیا کہ تب تک بہت دیر ہوچکیتھی اور رکنا ممکن نہیں تھا۔ریحام خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جب اپنے مرد دوستوں کو عمران خان کی یہ کہانی بتائی تو ان کے ایک دوست نے کہا کہ وہ اندھا نہیں ہے جبکہ اکثر نے کہا کہ اگر آپ ہم جنس پرست نہیں تو پھر ایسا کچھ نہیں ہوسکتا۔واضح رہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں انکشاف کرتے ہوئے عمران خان سے متعلق کئی انکشافات کئے ہیں۔ ریحام خان لکھتی ہیں کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان پر پی ٹی آئی کی خواتین کے ساتھ جنسی نوعیت کے تعلقات کا الزام عائد کیا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عندلیب عباس پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے اور عمران خان کے آپس میں مبینہ طور پر ناجائز تعلقات ہیں۔ ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ میری برطانیہ روانگی سے دو روز قبل ایک رات میں نے عمران خان کے موبائل فون میں پی ٹی آئی کی مختلف خواتین کے ٹیکسٹ میسجز پڑھے۔اس سے 2 منٹ قبل ہی عمران خان نے مجھے کہا تھاکہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں وہ لاہور نہیں جانا چاہتا لیکن میں نے اسے لاہور جانے پر قائل کرنے کی کوشش کی لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ عمران کو لاہور بلانے کیلئے پی ٹی آئی کی خواتین اسے مجھ سے بھی زیادہ اچھےطریقے سے قائل کر رہی ہیں ۔میں نے عمران خان کے موبائل پر عندلیب عباس جو کہ اس وقت پی ٹی آئی پنجاب کی صدر تھیں کا آیا ہوا میسج پڑھا جس میں عندلیب عباس نے لکھا تھا کہ ’’آبھی جائو ، میں تمہارے ساتھ ۔۔(نوٹ:جو الفاظ ریحام نے استعمال کئے ہیںوہ یہاں تحریر نہیں کئے جا سکتے)۔میڈیا ٹیم کی عظمیٰ کاردار عندلیب سے بھی ایک قدم آگے کی چیز تھیں، اپنے میسج میں انہوں نے لکھا کہ تم کیوں اپنے جسم کے۔۔۔(نوٹ:جو الفاظ ریحام نے استعمال کئے ہیں وہ یہاں تحریر نہیں کئے جا سکتے)جبکہ آپ کی بیوی کو ۔۔۔(نوٹ:جو الفاظ ریحام نے استعمال کئے ہیں وہ یہاں تحریر نہیں کئےجا سکتے)یحام خان نے لکھا ’جب میں نے ان میسجز کی بابت عمران خان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ عندلیب عباس ایک شرابی عورت ہے، ہوسکتا ہے کہ اس نے بوتل چڑھا کر یہ میسجز کیے ہوں ۔ جس کے بعد عمران خان سونے کیلئے بیڈ پر لیٹ گیا اور مجھے بھی سو جانے کا کہا لیکن میری نیند اڑ چکی تھی۔