بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

نواز شریف اور مریم نواز کی واپسی مؤخر لندن سے دھماکہ خیز خبر آگئی

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  17:53

نواز شریف اور مریم نواز کو لندن سے ابوظہبی لے جانے والی نجی ائیر لائن کی فلائٹ کینسل ہو گئی ، وطن واپسی مؤخر ہونے کا امکان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز نے کل 13 جولائی بروز جمعہ وطن واپسی کا اعلان کر رکھا ہے لیکن نواز شریف اور مریم نواز کو لندن سے ابوظہبی لے جانے والی نجی ائیر لائن کی فلائٹ کینسل ہو گئی۔دونوں کی وطن واپسی کے سلسلے میں نجی ائیر لائن کی پرواز ای وائے 18 پر بُکنگ کروائی تھی ای وائے 18 نے لندن سے ابوظہبی آنا تھا۔جس کے بعد

شریف اور مریم نواز نے اتحاد ائیرلائنز کی پرواز اے وائے 243 سے لاہور پہنچنا تھا۔لندن سے ابوظہبی جانے والی پرواز کینسل ہونے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی پر سوالات اُٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔ اور ان کی وطن واپسی مؤخر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز کو آج شام لندن سے روانہ ہو کر براستہ ابوظہبی لاہور پہنچنا تھا لیکن اب فلائٹ کینسل ہونے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎