بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

’بہترین مسلمان بیوی وہ ہوتی ہے جسے جب بھی اس کا شوہر کہے وہ فوراً۔۔۔‘ عالم دین نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپاہوگیا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  18:23

برطانیہ کے ایک مسلم عالم دین نے بہترین مسلمان بیوی کی خصوصیات بتاتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مشرقی لندن کی ایک مسجد میں امامت کے فرائض سرانجام دینے والے اس عالم نے کہا ہےکہ ”بہترین مسلمان بیوی وہ ہوتی ہے جسے جب اس کا شوہر کہے وہ اس کے ساتھ ازدواجی تعلق قائم کرے۔ شوہر کے کہنے پر ازدواجی تعلق سے انکار کرنے والی بیویاں کبھی بہترین نہیں کہلا سکتیں۔“خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی خواتین نے عالم دین کی اس بات پر

برپا کر رکھا ہے۔ یاسمین عبدالمجید اور مہرین بیگ نامی کارکنوں کا کہنا تھا کہ ”حقیقت یہ ہے کہ عورتوں کی جنسی خواہش مردوں سے کسی طور کم نہیں ہوتی۔ شوہروں کو بھی چاہیے کہ وہ بیویوں کی خواہشات کا احترام کریں۔ ان سے پیار کریں اور ان پر اعتماد کریں۔ اس کے بعد وہ اپنے ’مطالبات‘ کی فہرست ان کے سامنے رکھیں۔“

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎