بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مسٹر بین آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ ان کی 22سالہ کنواری بیٹی نے اپنے نام کے آگے سے اپنے والد کا نام کیوں ہٹا دیا ؟ جان کر پاکستانیوں کو حیرت کا جھٹکا ضرور لگے گا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  18:27

خاموش کردار مسٹر بین سے شہرت mr been 2کی بلندیوں پر پہنچنے والے 62 سالہ اداکار رووان ایٹکنسن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ مسٹر بین نے تین سال قبل اداکارہ لیوس فورڈ سے مراسم قائم کئے جو ان سے 29 سال چھوٹی ہیں جب کہ ان سے پہلے وہ 2015 میں اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے چکے ہیں۔مسٹر بین اور ان کی اہلیہ لیوس کے درمیان پہلی ملاقات 2013 کے اسٹیج پلے ‘دی کوارٹر مائنس’ میں ہوئی جس کے بعد دونوں کے درمیان دوستی بڑھتی گئی جو 2015 میں رشتے میں ڈھل گئی۔ اداکار رووان (مسٹربین)

اور اداکارہ لیوس فورڈ کے ہاں یہ پہلے بچے کی آمد ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں لیکن مسٹر بین کی پہلی بیوی سے 2 بچے، باپ کی دوسری شادی سے نا خوش ہیں۔حال ہی میں مسٹر بین کی 22 سالہ بیٹی للی نے اپنے نام کے ساتھ لگے باپ کے نام کو ہٹا کر والدہ کا نام لگا لیا جب کہ انہوں نے سوشل میڈیا سے بھی اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ مسٹر بین نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی میں بحیثیت میک اپ آرٹسٹ کام کرنے والی 25 سالہ سنترا ساستری سے پہلی شادی کی جس سے ان کے دو بچے 23 سالہ بیٹا بین اور 22 سالہ بیٹی للی ہے۔ سنترا ساستری نے شوہر سے اختلافات کے بعد 2015 میں طلاق لے لی تھی جس کے بعد سے وہ اپنے بچوں کے ساتھ رہ رہی ہیں اور مسٹر بین اپنی نئی دلہنیا کے ساتھ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎