بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

بیگم کلثوم نواز کو ایک مہینے بعد ہوش آگیا نوازشریف اور مریم نواز کو دیکھ کر کیا کہا؟انتہائی جذباتی مناظر

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  18:29

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو ایک ماہ بعد ہوش آگیا، نجی ٹی وی کے مطابق کلثوم نواز نے پہلی بار آنکھیں کھول لیں اور وہ شوہر نواز شریف اور مریم نواز کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں۔بیگم کلثوم نواز کی ایک ماہ بعد پہلی بار آنکھیں کھولنے کی تصدیق مریم نواز اور حسین نواز نے بھی کی ہے۔سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو عید سے دو روز قبل ہارٹ اٹیک کے باعث طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعد سے وہ کومے میں تھیں۔واضح رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز نے آج لندن سے ابوظہبی روانہ ہونا

اور وہ دونوں کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎