بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

عمران خان اپنے جسم میں سرجری کے ذریعے کیا تبدیلی لانا چاہتے تھے؟ ریحام خان نے فحش گوئی کے ریکارڈ توڑ ڈالے، اپنے سابق شوہر پر انتہائی شرمناک ترین الزامات عائد کر دیے

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  21:10

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، اس کتاب کا نام بھی ریحام خان رکھا گیا ہے، اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان پر انتہائی گھٹیا الزامات عائد کیے ہیں، ریحام خان نے عمران خان پر الزام لگاتے ہوئے اپنی کتاب میں لکھا کہ ایک دن میں کمرے میں داخل ہوئی تو عمران خان مردوں کیفحش فلمیں دیکھ رہے تھے اور ساتھ خود لذتی میں مصروف تھے، ریحام خان لکھتی ہیں کہ ان کے پاس مردوں کی فحش

نازیبا ڈی وی ڈیز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی اور عمران ان میں موجود مردوں کے عضو مخصوصہ کی تعریف بھی کرتے تھے، ریحام لکھتی ہیں کہ میں نے عمران خان کو مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے کئی بار موقع پر پکڑا، وہ لکھتی ہیں کہ یہ ایک ایسی بیوی کے لیے بہت ہی تکلیف دہ عمل ہوتا تھا جو کچن میں اپنے شوہر کے لیے کھانے تیار کر رہی ہوتی تھی اور وہ بیڈ روم میں بیٹھ کر مردوں کی فحش فلمیں دیکھ کر خود لذتی کر رہا ہو، ریحام لکھتی ہیں کہ میں جب شروع کے دنوں میں عمران کو اس پر کچھ کہتی تھی تو وہ کہتا تھا کہمیں سوچ رہا ہوں کہ اپنے عضو مخصوصہ کی سرجری کروا کر اس کی لمبائی میں اضافہ کروا لوں، ریحام لکھتی ہیں کہ عمران نے کہا کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ اسے مزید دو انچ لمبا ہونا چاہیے، یہ بات عمران خان نے کئی بار مجھ سے کی اور اس حوالے سے انہوں نے آن لائن ریسرچ بھی کر رکھی تھی۔  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، اس کتاب کا نام بھی ریحام خان رکھا گیا ہے، اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان پر انتہائی گھٹیا الزامات عائد کیے ہیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎